طائف کی جانب سفر
حضرت پیغمبر اسلام(ص) کی سوانح حیات (درسنامہ ۵)

طائف کی جانب سفر

بعثت کے گیارہویں سال کے آغاز سے ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی میں بے انتہا غم و الم کے پہاڑ ٹوٹنے لگے اور قریش کے سرداروں کی جانب سے ہونے والے کینوں اور عداوتوں سے تکلیفیں پہنچانا شروع کردیں ہر وقت خطرات کے بادل آپ پر منڈلاتے رہے اور تبلیغ دن کے ہر طرح کے امکانات و وسائل کو آپ سے سلب کرلیا گیا تھا ۔
اعلانیہ تبلیغ
حضرت پیغمبر اسلام(ص) کی سوانح حیات (درسنامہ ۴)

اعلانیہ تبلیغ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے رشتہ داروں کو دین اسلام کی دعوت دینے کے بعد عرب کے سارے قبیلوں تک اپنے پیغام کو پہنچانے کےلئے اعلانیہ تبلیغ کا  اہتمام کیا اور تمام لوگوں کو توحید و یکتا پرستی کی دعوت دی.
آغاز وحی
حضرت پیغمبر اسلام(ص) کی سوانح حیات (درسنامہ ۳)

آغاز وحی

ایک دن پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسب معمول پروردگارعالم کی عبادت میں مصروف تھے کہ فرشتہ وحی حضرت جبرئیل امین قرآن کریم کی بتدائی آیتیں لے کر نازل ہوئے، یہ آیتیں سورہ علق کی پانچ ابتدائی آيتیں ہیں،یہ وہی فرشتہ وحی ہیں جو ایک مخصوص شکل میں ظاہرہوئے اور کہا
حضرت ابوطالب (ع) کی سرپرستی
حضرت پیغمبر اسلام(ص) کی سوانح حیات (درسنامہ ۲)

حضرت ابوطالب (ع) کی سرپرستی

"میرا بھتیجا محمد بن عبداللہ قریش کے تمام لوگوں سے افضل و برتر ہے اگر چہ مال و ثروت سے محروم ہے کیونکہ دولت و ثروت ایک ایسا سایہ ہے جو ختم ہونے والا ہے جب کہ اصل و نسب ہمیشہ باقی رہنے والا ہے۔ "
پیغمبر اسلام ولادت سے ہجرت تک
حضرت پیغمبر اسلام(ص) کی سوانح حیات (درسنامہ ۱)

پیغمبر اسلام ولادت سے ہجرت تک

یہ مسلم حقیقت ہے کہ جناب عدنان تک  پیغمبر اسلام کی نسبت بالکل اسی ترتیب سے ہے لیکن جناب عدنان سے حضرت اسماعیل علیہ السلام تک  ترتیب اور نام کے اعتبار سے اختلاف پایا جاتا ہے۔